اسلام آباد: وفاقی حکومت نے انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کو الگ ڈویژن کا درجہ دے دیا۔
کابینہ ڈویژن نے انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کو ڈویژن کا درجہ دینے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
انٹیلی جنس بیورو ڈویژن کا دفتر کابینہ ڈویژن میں قائم ہو گا۔
Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...
Shehbaz Sharif کی زیر صدارت ایران اور خلیجی تعاون کونسل (جی سی...
Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...
پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...