Home نیوز پاکستان گلف آئل کمپنی کا او ٹی او پاکستان کے ساتھ سرمایہ کاری کامعاہدہ طے پا گیا

گلف آئل کمپنی کا او ٹی او پاکستان کے ساتھ سرمایہ کاری کامعاہدہ طے پا گیا

Share
Share

لاہور: پاکستانی آئل مارکیٹ کیلیے ایک اہم پیشرفت ہوئی ہے جس میں عالمی لبریکینٹ کمپنی ’’گلف آئل‘‘ نے او ٹی او پاکستان (OTO)کی شراکت کے ساتھ پاکستانی مارکیٹ میں منصوبے کا آغاز کر دیا۔

’’او ٹی او‘‘ پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر طارق محمود کا کہناتھاکہ یہ معاہدہ پاکستانی تیل کی مارکیٹ میں محفوظ تجارت، سرمایہ کاری اور مشترکہ منصوبوں کی منزل کے طور پر راغب کریگا۔

گلف آئل یوکے کے سی ای او مائیک جونز نے لندن میں اپنے کارپوریٹ ہیڈ کوارٹرز میں پاکستانی ہم منصب کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے۔

انھوں نے مزید کہا کہ اس مخصوص معاملے میں، گلف آئل ایک بہت بڑی کمپنی ہے جس کا دنیا کے 100 ممالک میں کاروبار ہے اور اس کا پاکستان کے ساتھ کاروبار کرنا دیگر عالمی پیٹرو کیمیکل کمپنیوں کے لیے پاکستانی مارکیٹ میں داخل ہونے کے لیے ایک مثال قائم کرے گا۔

Share
Related Articles

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 23 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی میں آئی ایس پی آر کی تصدیق Inter-Services Public Relations کے...

چین پاکستان کا قابلِ اعتماد شراکت دار، دونوں ممالک کی دوستی مثالی قرار

اسلام آباد میں پاک چین تعلقات کی 75ویں سالگرہ کی تقریب اسلام...

دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قومی قوت کے ساتھ جاری رہے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی: Syed Asim Munir نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف...

آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کی خدمات قابلِ تحسین ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیرِ اعظم Shehbaz Sharif نے کہا ہے کہ Aga Khan...