Home سیاست مبارک ثانی کیس،سپریم کورٹ کا نظرثانی درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

مبارک ثانی کیس،سپریم کورٹ کا نظرثانی درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

Share
Share

لاہور: سپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس میں نظرثانی درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔

سپریم کورٹ نے 10 دینی اداروں کو نوٹس جاری کر دیئے، اسلامی نظریاتی کونسل، جامعہ دارالعلوم کراچی کو نوٹس جاری کیا گیا، جامعہ عمادیہ فیصل آباد، جامعہ نعیمیہ کراچی کو بھی نوٹس جاری کیا گیا، جامعہ محمدیہ غوثیہ بھیرہ، جامعہ سلفیہ فیصل آباد سے بھی معاونت طلب کی گئی۔

جامعہ ملتظر لاہور، جامعہ عروہ الوسقی لاہور کو بھی نوٹس بھیجا گیا، قرآن اکیڈمی لاہور اور المورد لاہور سے بھی معاونت طلب کی گئی۔

حکم نامہ میں کہا گیا عدالت کو بتایا گیا کہ فریق بننے کی اور درخواستیں بھی آئی ہیں، دیگر درخواستیں بھی آئندہ سماعت پر اسی کیس کیساتھ مقرر کی جائیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...