Home Uncategorized ہری پور میں مسافر بس کھائی میں گر گئی، 6 افراد جاں بحق

ہری پور میں مسافر بس کھائی میں گر گئی، 6 افراد جاں بحق

Share
Share

ہری پور:خانپور کے علاقے سربروٹ میں مسافر بس گہری کھائی میں گر گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق افسوسناک حادثے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہو گئے، ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق مسافر بس ہلی سے راولپنڈی جارہی تھی، مسافر بس میں بچے اور خواتین بھی سوار تھیں۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...