Home سیاست وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کے لئے مجوزہ نام نواز شریف کو پیش کر دیئے، اعلان کل متوقع

وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کے لئے مجوزہ نام نواز شریف کو پیش کر دیئے، اعلان کل متوقع

Share
Share

اسلام آباد: پنجاب ہاؤس میں قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔

اجلاس میں وفاقی کابینہ کی تشکیل سے متعلق اہم امور پر مشاورت کی گئی، ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کے لئے مجوزہ نام نواز شریف کو پیش کر دیئے۔

ذرائع کے مطابق قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے ابتدائی مرحلے میں کابینہ مختصر رکھنے کی ہدایت کر دی، دونوں رہنما حتمی مشاورت کے بعد وفاقی کابینہ کو فائنل کریں گے۔

وفاقی کابینہ کے لئے ناموں کا اعلان کل رات تک متوقع ہے، اجلاس میں اتحادی حکومت کی آئندہ کی حکمت عملی پر بھی مشاورت کی گئی۔

نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان مشاورتی اجلاس میں سینیٹ انتخابات اور قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات سے متعلق بھی امور کا جائزہ لیا گیا۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...