Home سیاست ‎چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ایک روزہ دورے پر دبئی روانہ

‎چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ایک روزہ دورے پر دبئی روانہ

Share
Share

‎لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی ایک روزہ دورے پر دبئی روانہ ہوگئے۔

‎ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی میں آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کریں گے، محسن نقوی اجلاس کی سائیڈ لائن پر دیگر بورڈز کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

‎ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کے اجلاس میں محسن نقوی کی بھارتی بورڈ کے نمائندوں سے بھی بات چیت ہونے کا امکان ہے، اجلاس میں امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے انتظامات کا جائزہ لیا جائے گا۔

‎خیال رہے کہ پی سی بی کا چیئرمین منتخب ہونے کے بعد پہلی بار محسن نقوی کسی آئی سی سی میٹنگ میں شریک ہوں گے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...