Home سیاست اسلام آباد سے سینیٹ کی 2 نشستوں پر 4 امیدوار میدان میں آگئے

اسلام آباد سے سینیٹ کی 2 نشستوں پر 4 امیدوار میدان میں آگئے

Share
Share

اسلام آباد: اسلام آباد سے سینیٹ کی 2 نشستوں پر 4 امیدوار میدان میں آگئے۔

ریٹرننگ افسر سعید گل نے امیدواروں کی عبوری فہرست جاری کردی، ٹیکنوکریٹ کی نشست پر حکومتی اتحاد کی جانب سے اسحاق ڈار امیدوار ہیں، سنی اتحاد کونسل کی جانب سے ایڈوکیٹ انصر امیدوار ہیں۔

پیپلزپارٹی کے رانا محمود الحسن اسلام آباد کی جنرل نشست پر امیدوار ہیں، سنی اتحاد کونسل کی جانب سے فرزند حسین شاہ امیدوار ہیں۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...