Home سیاست ‎جعلی چیئرمین نیب بھائی سمیت قانون کے شکنجے میں آگیا

‎جعلی چیئرمین نیب بھائی سمیت قانون کے شکنجے میں آگیا

Share
Share

‎ لاہور: نیب لاہور انٹیلی جنس ونگ نے جعلی چیئرمین نیب سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

‎نیب ترجمان کے مطابق دونوں گرفتار ملزمان بھائی ہیں۔ ملزم اویس ظہور اورعامر ظہور شہریوں کو ڈرا دھمکا کر کیش وصول کرتے تھے۔ ملزمان کیخلاف شکایات موصول ہونے پر انٹیلی جنس ونگ کیجانب سے کارروائی کی گئی۔

‎نیب لاہور کی جانب سے ملزمان کو گرفتاری کے بعد مزید تحقیقات کیلئے تھانہ چونگ پولیس کے حوالہ کردیا گیا۔

‎ نیب لاہور کا کہنا ہے کہ کسی بھی شکایت کی صورت میں نیب انٹیلی جنس ونگ یا ترجمان سے رابطہ کیا جائے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...