Home سیاست صدر مملکت کی ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد

صدر مملکت کی ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد

Share
Share

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے ہولی کے موقع پر ہندو برادری کو مبارکباد دی۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ ملک کیلئے پاکستانی ہندو برادری کی خدمات قابل ستائش ہیں، پاکستان کا آئین مذہبی آزادی کی ضمانت دیتا ہے، پاکستان تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگوں کا ایک خوبصورت گلدستہ ہے۔

آصف علی زرداری نے مزید کہا کہ عوام اتحاد کے ذریعے بے مثال بلندیوں اور خوشحالی کی منازل حاصل کر سکتے ہیں۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...