Home نیوز پاکستان چائنیز انجینئروں کی بس پر خودکش حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج

چائنیز انجینئروں کی بس پر خودکش حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج

Share
Share

پشاور: بشام میں چائنیز انجینئروں کی بس پر خودکش حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج ہوگیا۔

مقدمہ پولیس مراسلے کی بنیاد پر دہشگردی دفعات کے تحت درج ہوا جس کے مطابق دہشت گردی کا واقعہ بشام قراقرم ہائی وے لاہور نالہ کے مقام پر ہوا۔

متن کے مطابق اسلام آباد سے سیکیورٹی قافلے میں چائنیزگاڑیاں آرہی تھیں جس کو لاہور نالہ کے مقام پر نشانہ بنایا گیا، مرکزی شاہراہ پر خودکش بمبارنے بارود سے بھری گاڑی کو قافلے سے ٹکرا دیا۔
متن کے مطابق دہشتگروں نے چائنیز قافلے کو نشانہ بنایا جس سے 5 چائنیز ہلاک اور ایک ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں بسنت 2027: پتنگ بازی کیلئے سخت قواعد و ضوابط کا اعلان

لاہور: حکومت پنجاب نے بسنت 2027 کے لیے پتنگ بازی سے متعلق...

سرداری نظام پر عدالت کا بڑا فیصلہ: اختیارات ختم!

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے سرداری نظام اور شناختی دستاویزات کی...