Home سیاست ‎ریلی نکالنے کے درج مقدمہ میں عمران خان اور اسد عمر بری

‎ریلی نکالنے کے درج مقدمہ میں عمران خان اور اسد عمر بری

Share
Share

‎ اسلام آباد: عدالت نے بانی تحریک انصاف عمران خان اور اسد عمر کو ریلی نکالنے پر درج مقدمے سے بری کردیا۔

‎عدلیہ کے حق میں ریلی نکالنے کے معاملے پر درج م قدمے کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ہوئی، جہاں عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وفاقی خزانہ اسد عمراور علی نواز اعوان کو مقدمے سے بری کر دیا

‎کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے کی۔ اس موقع پر وکیل سردار مصروف اور آمنہ علی عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔

‎دوران سماعت عدالت نیتھانہ مارگلہ کے مقدمے میں دونوں ملزمان کو بری کرنے کاحکم سنادیا۔ عدالت نے مقدمے میں شریک ملزم ایم این اے راجا خرم نواز سمیت دیگر ملزمان کو بھی بری کرنے کا حکم سنادیا۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...