Home سیاست بانی پی ٹی آئی نے شیرافضل مروت کو فوکل پرسنز کی فہرست سے خارج کردیا

بانی پی ٹی آئی نے شیرافضل مروت کو فوکل پرسنز کی فہرست سے خارج کردیا

Share
Share

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو فوکل پرسنز کی فہرست سے خارج کرد دیا۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو جیل میں ان سے ملاقات کرنے کے لیے نام دینے کی فہرست سے بھی نکال دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے شیر افضل مروت کو اپنی سوشل میڈیا کی ٹیم سے بھی خارج کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ بانی چیئرمین کی جانب سے فیصلہ کور کمیٹی کی سفارشات پر کیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...