Home Uncategorized مجھے تھپڑ سے نہیں، دلہن بننے سے ڈر لگتا ہے،فضا علی

مجھے تھپڑ سے نہیں، دلہن بننے سے ڈر لگتا ہے،فضا علی

Share
Share

لاہور:پاکستانی اداکارہ فضا علی نے کہا ہے کہ کئی بار فوٹو شوٹ کیلئے دلہن بنی ہوں لیکن اب حقیقی دلہن بننے کا خواب ختم ہوگیا ہے۔

ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ فضا علی کا کہنا تھا کہ زندگی میں نیا رشتہ بنانے کیلئے کئی بار کوشش کی لیکن پھر رک گئی، مجھے تھپڑ سے نہیں لیکن دلہن بننے سے ڈر لگتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ لوگ بہت برے ہوتے ہیں اور خواتین کو قید میں رکھنا چاہتے ہیں، لوگوں کو فضا علی بھی چاہیے اور وہ پھر فضا علی کو مٹھی میں بند بھی کرنا چاہتے ہیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...