Home نیوز پاکستان ‎پاکستان سٹاک ایکس چینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،انڈیکس 70 ہزار پوائنٹس عبور کر گیا

‎پاکستان سٹاک ایکس چینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،انڈیکس 70 ہزار پوائنٹس عبور کر گیا

Share
Share

کراچی: نئی حکومت کی تشکیل کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا، پاکستان سٹاک ایکس چینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے جہاں 100 انڈیکس 70 ہزارپوائنٹس عبور کر گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 510 پوائنٹس کے اضافے سے 70 ہزار 130 پر آ گیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1203 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 69 ہزار 619 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا۔

Share
Related Articles

نجی سطح پر حج پر کتنے اخراجات ہوں گے،پیکیج کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد:وفاقی وزارت مذہبی امور نے حج 2025 کے حوالے سے اہم...

دہری شہریت کی ممانعت ججز سمیت تمام اعلیٰ عہدیداروں کے لیے ہونی چاہیے،سعدیہ عباسی

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کی رہنما سعدیہ عباسی کا کہنا ہے کہ...

او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد:او آئی سی کے سیکریٹری جنرل اسلام آباد میں لڑکیوں کی...