Home نیوز پاکستان پنجاب حکومت کا اسلحہ لائسنس سے متعلق اہم فیصلہ

پنجاب حکومت کا اسلحہ لائسنس سے متعلق اہم فیصلہ

Share
Share

لاہور: پنجاب حکومت نے اسلحہ لائسنس سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا۔

پنجاب حکومت کی جانب سے نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی لگا دی گئی۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں ناجائز اسلحہ کلچر کے خاتمے کے لئے سخت اقدامات کی ہدایات دیتے ہوئے نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی کے احکامات جاری کر دیئے۔

Share
Related Articles

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...

محسن نقوی کا ایران کا اہم دورہ، فیلڈ مارشل کا خصوصی پیغام سپریم لیڈر تک پہنچائیں گے

اسلام آباد: وزیر داخلہ کرغزستان سے وطن واپس پہنچ گئے وفاقی وزیر...

عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال مسترد، عوام نے امن اور استحکام کا ساتھ دیا: شاہ غلام قادر

مظفرآباد: قائد حزب اختلاف کا احتجاجی کال پر ردعمل آزاد جموں و...