Home Uncategorized ایرانی صدر 22 اپریل کو پاکستان کا دورہ کریں گے

ایرانی صدر 22 اپریل کو پاکستان کا دورہ کریں گے

Share
Share

اسلام آباد: پاک ایران تعلقات میں بڑی پیشرفت ہوگئی، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 22 اپریل کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔

ابراہیم رئیسی صدر آصف علی زرداری کی دعوت پر پاکستان آئیں گے، ایران اور اسرائیل کے درمیان تنازع کے بعد یہ ایرانی صدر کا پہلا غیرملکی دورہ ہوگا۔

ایران پاکستان گیس پائپ لائن پر پیشرفت اور امریکا کی جانب سے ممکنہ پابندیوں سے بچنے کے آپشنز پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

صدر ابراہیم رئیسی کے ایجنڈے میں دوطرفہ تعلقات، سکیورٹی تعاون، گیس پائپ لائن اور ممکنہ آزاد تجارتی معاہدے بھی شامل ہیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...