Home نیوز پاکستان سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں اضافہ ہو گیا

سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں اضافہ ہو گیا

Share
Share

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں اضافہ ہوا ہے، مقامی سطح پر فی تولہ قیمت 800 روپے اور فی دس گرام قیمت 686 روپے بڑھ گئی۔

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق آج پیر کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 47 ہزار 300 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کے اضافے 2 لاکھ 12 ہزار 20 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
دریں اثنا عالمی مارکیٹ میں بھی 8 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت 2371 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کاعالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی...

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...

آپریشن غضب للحق جاری ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے

اسلام آباد:آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج نے افغانستان میں کامیاب...