Home نیوز پاکستان حکومت نے عوام پر پھر پٹرول بم گرادیا ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

حکومت نے عوام پر پھر پٹرول بم گرادیا ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

Share
Share

اسلام آباد:حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آٹھ روپے چودہ پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا۔

پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 53 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں آٹھ روپے چودہ پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیاہے۔

وزارتِ خزانہ کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کئے جانے والے اضافے کے نوٹیفکیشن کے بعدپٹرول کی قیمت 289.41روپے سے بڑھا کر293.94 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 282.24روپے سے بڑھا کر 290.38روپے فی لیٹر کردی گئی ہیں ۔

نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگیا۔قیمتیں اگلے پندرہ روز تک لاگو رہیں گی۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...