Home نیوز پاکستان ملت ایکسپریس سے گر کر ہلاک ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

ملت ایکسپریس سے گر کر ہلاک ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

Share
Share

لاہور: ملت ایکسپریس سے گر کر ہلاک ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر آ گئی ۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ میں خاتون کی موت کو حادثاتی قرار دیا گیا ہے، رپورٹ کے مطابق مریم کے جسم پر زخموں کے 5 نشان پائے گئے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خاتون کی موت ہڈیاں ٹوٹنے اور زیادہ خون بہہ جانے کے باعث ہوئی ہے۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کاعالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی...

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...

آپریشن غضب للحق جاری ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے

اسلام آباد:آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج نے افغانستان میں کامیاب...