Home سیاست ضمنی الیکشن،مریم نواز کی خالی نشست این اے 119 پر 9 اُمیدواروں میں جوڑ پڑے گا

ضمنی الیکشن،مریم نواز کی خالی نشست این اے 119 پر 9 اُمیدواروں میں جوڑ پڑے گا

Share
Share

لاہور: مریم نواز شریف کی خالی کردہ این اے 119 کی نشست پر ضمنی الیکشن میں کل نو امیدوار میدان میں آگئے، این اے 119 میں مسلم لیگ ن کے علی پرویز ملک، سنی اتحاد کونسل کے شہزاد فاروق سمیت نو امیدواروں میں مقابلہ ہوگا۔

پی پی 147 سے مسلم لیگ ن کے ملک ریاض، سنی اتحاد کونسل کے شاہ رخ جمال سمیت گیارہ امیدوار میدان میں آگئے، پی پی 149 سے استحکام پاکستان کے شعیب صدیقی، سنی اتحاد کونسل کے ذیشان رشید سمیت چودہ امیدوار مدمقابل ہوں گے۔

پی پی 158 سے سنی اتحاد کونسل کے مونس الہٰی، مسلم لیگ ن کے چودھری محمدنواز سمیت بائیس امیدوار مدمقابل آگئے، پی پی 164 سے کل 20 امیدوار الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں، پی پی 164 کے سنی اتحاد کونسل سے محمد یوسف، مسلم لیگ ن کے راشد منہاس سمیت دیگر امیدوار مدمقابل آگئے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...