Home نیوز پاکستان ‎بھکاریوں کے بھیک مانگنے کا تنازع عدالت پہنچ گیا

‎بھکاریوں کے بھیک مانگنے کا تنازع عدالت پہنچ گیا

Share
Share

کراچی: بھکاریوں کے بھیک مانگنے کا تنازع عدالت پہنچ گیا جہاں ایڈیشنل سیشن جج نے پولیس رپورٹ کی روشنی میں درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔

ایڈیشنل سیشن جج 3 کی عدالت نے گداگروں کے تنازع پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی زمین یا ملکیت کا تنازع نہیں اور شہر کی فٹ پاتھ گداگروں کی بھی نہیں جس پر شنوائی کی جائے۔

فیصلے میں کہا گیا کہ پولیس رپورٹ کے مطابق کوئی زمین یا ملکیت پر قبضے کا تنازع نہیں، گداگروں کے 2 گروپوں میں حد بندیوں کا معاملہ ہے جو کے غیر قانونی ہے۔

عدالت نے حکم نامے میں کہا یہ معاملہ بتاتا ہے کہ کیسے معاشرتی مسائل قانونی اور انتظامی چیلنجز کی شکل اختیار کر سکتے ہیں، فٹ پاتھ عوامی جگہ ہوتی ہے، اس پر کسی ایک گروہ کا حق نہیں بنتا۔

Share
Related Articles

دنانیر مبین کی سوشل میڈیا پر نرمی اور ہمدردی کی اپیل

کراچی: اداکارہ دنانیر مبین نے سوشل میڈیا پر تصاویر پر کیے جانے...

ثناء یوسف قتل کیس: مزید گواہ کا بیان ریکارڈ، سماعت ملتوی

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل...

مئی 2026: پاکستانیوں کے لیے ممکنہ طویل تعطیلات کا مہینہ

اسلام آباد: مئی 2026 پاکستانیوں کے لیے تعطیلات کے حوالے سے خاصا...

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...