Home Uncategorized حبا بخاری اور شہریار منور کے رومانوی فوٹو شوٹ نے دھوم مچادی

حبا بخاری اور شہریار منور کے رومانوی فوٹو شوٹ نے دھوم مچادی

Share
Share

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری اور معروف اداکار شہریار منور کے رومانوی فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔

بے شمار پاکستانی ڈراموں میں لاجواب اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ حبا بخاری نے نامور اداکار شہریار منور کے ہمراہ رومانوی فوٹو شوٹ کروایا جس کی تصاویر نے فیشن کی دنیا کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی دھوم مچا دی۔

نجی میگزین کیلئے کرائے گئے مذکورہ فوٹو شوٹ میں حبا بخاری کے چہرے کے تاثرات پیش کرنے کے ساتھ ساتھ ایسے پوز بھی دکھائے جا رہے ہیں جو کچھ زیادہ ہی حساس معلوم ہو رہے ہیں۔

مذکورہ تصاویر میں اداکار جوڑی کو مختلف ملبوسات زیب تن کیے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ حبا کی نازک ادائیں مداحوں کے دلوں پر قہر ڈھا رہی ہیں۔

تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی جہاں ایک طرف دھوم مچادی وہیں کچھ ناقدین کی جانب سے فنکاروں کے اس فوٹوشوٹ پر ناراضی کا اظہار بھی کیا جارہا ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...