Home سیاست ججز خط،،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کل فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا

ججز خط،،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کل فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا

Share
Share

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر اہم پیش رفت،چیف جسٹس عامر فاروق نے کل(منگل) سہ پہر اڑھائی بجے فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر اہم پیش رفت،چیف جسٹس جسٹس عامر فاروق نے فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا۔زرائع کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے کل دن اڑھائی بجے تک کورٹ اجلاس طلب کرلیا ہے۔ج

جز خط پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے آفس نے تمام ججز سے 22 اپریل تک تجاویز مانگی تھیں۔خط کے معاملے پر ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ اور ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ اسلام آباد سے بھی تجاویز طلب کی گئی تھیں۔ زرائع کے مطابق تمام ججز کی تجاویز آنے کے بعد اجلاس طلب کیا گیا ہے۔

سپریم آف پاکستان نے ازخود نوٹس کیس میں تمام ہائیکورٹس ججز کے خط کے معاملہ پر تجاویز مانگی تھیں۔

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...