Home نیوز پاکستان ایرانی صدر کی اہلیہ ڈاکٹر جمیلہ علم الھدیٰ کا پاکستان سویٹ ہوم کا دورہ

ایرانی صدر کی اہلیہ ڈاکٹر جمیلہ علم الھدیٰ کا پاکستان سویٹ ہوم کا دورہ

Share
Share

اسلام آباد: ایرانی صدر کی اہلیہ ڈاکٹر جمیلہ علم الھدیٰ نے پاکستان سویٹ ہوم سینٹر کا دورہ کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق آصفہ بھٹو نے ایرانی صدر کی اہلیہ ڈاکٹر جمیلہ علم الھدیٰ کا استقبال کیا، انہوں نے یتیم بچوں کو محفوظ اور پرورش کا ماحول فراہم کرنے میں مرکز کے کردار کی تعریف کی۔

انہوں نے قوم کے کامیاب مستقبل کے لئے نوجوان نسلوں کی حمایت کے اثرات پر بھی روشنی ڈالی۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ فلسطینی عوام بالخصوص غزہ کے بچوں کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...