Home Uncategorized ‎سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی حتمی تاریخ طے نہ ہوسکی

‎سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی حتمی تاریخ طے نہ ہوسکی

Share
Share

اسلام آباد:سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی تاریخوں پر مشاورت جاری ہے تاہم حتمی تاریخ کا تاحال تعین نہ ہوسکا

حکومتی ذرائع کے مطابق ابھی تک کسی حتمی تاریخ کا تعین نہیں کیا گیا، دونوں ممالک کی وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام دورے کی تاریخ پر مشاورت جاری رکھے ہوئے ہیں۔

حکومتی ذرائع کاکہنا ہے کہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار خود اعلیٰ سعودی حکام سے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ کے حوالے سے رابطے میں ہیں۔

خیال رہے کہ سعودی ولی عہد کو دورہ پاکستان کی دعوت وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران دی تھی جس کو سعودی ولی عہد نے قبول کرلیا تھا۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...