Home سیاست ن لیگ کا پارٹی آئین میں ترامیم کا فیصلہ، 5 رکنی کمیٹی تشکیل

ن لیگ کا پارٹی آئین میں ترامیم کا فیصلہ، 5 رکنی کمیٹی تشکیل

Share
Share

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نے پارٹی آئین میں ترامیم کا فیصلہ کر لیا، آئین میں ترامیم کیلئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔

مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کمیٹی کے کنوینئر ہوں گے، کمیٹی میں خواجہ سعد رفیق، اعظم نذیر تارڑ، خرم دستگیر خان شامل ہیں۔

محسن شاہنواز رانجھا، بیرسٹر ظفر اللہ خان بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے، انوشے رحمان کمیٹی کی سیکرٹری مقرر کر دی گئیں۔

کمیٹی تین روز میں آئین میں موزوں ترامیم پارٹی لیڈرشپ کے سامنے رکھے گی۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...