Home سیاست دوہری شہریت والے شخص کو جج تعینات نہ کیا جائے، قومی اسمبلی میں بل جمع

دوہری شہریت والے شخص کو جج تعینات نہ کیا جائے، قومی اسمبلی میں بل جمع

Share
Share

اسلام آباد: دوہری شہریت والے شخص کو جج تعینات نہ کیا جائے، نور عالم خان نے بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دیا۔

جے یو آئی ف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے آئینی ترمیمی بل 2024ء قومی اسمبلی میں جمع کرا دیا، دوہری شہریت رکھنے والا شہری پاکستان میں کسی عدالت میں بحیثیت افسر یا نوکر تعینات نہیں ہوسکے گا۔

بل میں آئین کے آرٹیکل 177، 193 اور 208 میں ترامیم تجویز کی گئی ہیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...