Home نیوز پاکستان ‎کے پی پولیس کے ٹک ٹاک استعمال پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

‎کے پی پولیس کے ٹک ٹاک استعمال پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

Share
Share

پشاور: خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد نے پولیس اور بیوروکریسی کے ٹک ٹاک استعمال پر پابندی کی سفارش کردی۔

ڈاکٹر امجد نے مطالبہ کیا کہ خیبرپختونخوا میں پولیس اور بیوروکریسی کے ٹک ٹاک پر پابندی لگائی جائے کیونکہ پولیس والے کاروائی کی ویڈیو ٹک ٹاک پر ڈالتے ہیں۔

صوبائی وزیر نے مطالبہ کیا کہ اسپیکر اسمبلی پولیس اور بیوروکریسی میں ٹاک ٹاک پر پابندی کے حوالے سے رولنگ دیں اور 140 ارب روپے پولیس اور امن وامان کے لیے مختص ہیں اسے کارکردگی کی بنیاد پر تقسیم کیا جائے۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

پاکستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ، سندھ طاس معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے

اسلام آباد: بھارت کے آبی منصوبوں پر سلامتی کونسل سے رجوع پاکستان...

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...