Home نیوز پاکستان ‎پاک بحریہ کی بحرہند میں جاپان اوراسپین کے ساتھ مشترکہ مشقیں

‎پاک بحریہ کی بحرہند میں جاپان اوراسپین کے ساتھ مشترکہ مشقیں

Share
Share

  کراچی: پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت نے بحرہند میں جاپان اوراسپین کے بحری جہازوں کے ساتھ  مشترکہ مشقیں کیں۔

پاک بحریہ کے پی این ایس اصلت نے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول کےدوران جاپان میری ٹائم ڈیفنس فورس کے جہاز ’’سازا ‘‘ کےساتھ بحری مشق کیں۔

اس دوران پاک بحریہ کے جہازپی این ایس اصلت اسپین کے بحری جہازایس پی ایس کینارس کے ساتھ  بحری مشق میں شامل رہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مشقوں کامقصد خطےمیں موجود بحری افواج کے درمیان باہمی تعلقات کو مضبوط بنانا اور باہمی تعاون کو بڑھانا ہے۔

پاک بحریہ سمندر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے مشترکہ کاوشوں پر یقین رکھتی ہے،پاک بحریہ کا عالمی بحری افواج کےساتھ مشترکہ مشقوں کا انعقاد علاقائی امن کیلئے پاکستان کےعزم کا مظہرہے۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کاعالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی...

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...

آپریشن غضب للحق جاری ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے

اسلام آباد:آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج نے افغانستان میں کامیاب...