Home سیاست پی ٹی آئی سیکرٹریٹ ڈی سیل کرنے کے فیصلہ کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر

پی ٹی آئی سیکرٹریٹ ڈی سیل کرنے کے فیصلہ کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر

Share
Share

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ ڈی سیل کرنے کے فیصلہ کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی۔

سی ڈی اے کی جانب سے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ سیل کرنے کے کیس میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پی ٹی آئی سیکرٹریٹ ڈی سیل کرنے کے سنگل بینچ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل دو رکنی بینچ منگل کو سماعت کرے گا۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...