Home سیاست بانی پی ٹی آئی کی نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

بانی پی ٹی آئی کی نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

Share
Share

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی کی نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔

مقامی شہری محمد ساجد نے اپنے وکیل رفعت حسین کے ذریعے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی۔

سپریم کورٹ میں دائر اپیل میں بانی پی ٹی آئی، الیکشن کمیشن اور سرکار کو فریق بنایا گیا ہے۔

اپیل میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا 21 مئی 2024 کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو کاغذاتِ نامزدگی میں چھپانے پر نااہلی کی درخواست خارج کر دی تھی۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...