Home کھیل ماہ نور علی نے پیانگ جونیئرز انٹرنیشنل اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی

ماہ نور علی نے پیانگ جونیئرز انٹرنیشنل اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی

Share
Share

کراچی: پاکستان کی ماہ نور علی نے پیانگ جونیئرز انٹرنیشنل اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی۔

ملائیشیا سے موصول اطلاعات کے مطابق عالمی اسکواش فیڈریشن کے پلاٹینم ایونٹ کے فائنل میں پشاور سے تعلق رکھنے والی ماہ نور علی نے اپنی چھوٹی بہن سحرش علی کو 1-3 سے شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا۔

ماہ نور علی کی بہن سحرش علی نے سلور میڈل حاصل کیا۔
سیمی فائنل میں ماہ نور نے چین کی ین زوان کو 1-3 اور سحر علی نے ملائشیا کی میسرا کو سخت مقابلے کے بعد 2-3 سے مات دی۔

Share
Related Articles

خوشدل شاہ کی چیمپئنز ٹرافی اور سہ فریقی سیریز کے لیے اسکواڈ میں شمولیت متوقع

لاہور :پاکستان کے آل راوٴنڈر خوشدل شاہ بھی چیمپئنز ٹرافی اور سہ...

چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آفیشل پرومو جاری

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی 2025 کا پرومو...

ملتان ٹیسٹ ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر 20 سال پرانا ریکارڈ توڑڈالا

ملتان :ملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے...

بابراعظم کی ساجد کے سر پر طبلہ بجانے کی ویڈیو وائرل

ملتان:ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسری اننگز میں ویسٹ انڈین کھلاڑی کی وکٹ لینے...