Home سیاست وزیراعظم نے پاک پی ڈبلیو ڈی کو بند کرنے کا حکم دے دیا

وزیراعظم نے پاک پی ڈبلیو ڈی کو بند کرنے کا حکم دے دیا

Share
Share

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاک پی ڈبلیو ڈی کی بندش کا حکم دے دیا ۔

اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے ادارے کو بند کرنے کے حوالے سے سمری تیار کرلی ۔

پاک پی ڈبلیو ڈی کے ملازمین سول سرونٹ کو سرپلس پول میں ڈالا جائے گا، نان سول سرونٹ ملازمین کو ان کے رولز کے مطابق دیکھا جائے گا، کنٹریکٹ ملازمین کو ان کے کنٹریکٹ کے مطابق دیکھا جائے گا۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...