Home نیوز پاکستان پنجاب میں خسرہ کے مزید 220 کیسز سامنے آگئے

پنجاب میں خسرہ کے مزید 220 کیسز سامنے آگئے

Share
Share

لاہور: صوبہ پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران خسرہ کے 220 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

وزیرِ صحت پنجاب کے مطابق رواں سال اب تک 14 ہزار 809 خسرہ کے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

وزیرِ صحت پنجاب نے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خسرہ کے لاہور میں 27، فیصل آباد میں 23، ملتان میں 20، شیخوپورہ میں 14، راولپنڈی میں 10، جھنگ میں 13، گوجرانوالہ میں 9، خانیوال اور چنیوٹ میں 8، 8 اور ڈی جی خان میں 6 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

Share
Related Articles

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...

محسن نقوی کا ایران کا اہم دورہ، فیلڈ مارشل کا خصوصی پیغام سپریم لیڈر تک پہنچائیں گے

اسلام آباد: وزیر داخلہ کرغزستان سے وطن واپس پہنچ گئے وفاقی وزیر...

عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال مسترد، عوام نے امن اور استحکام کا ساتھ دیا: شاہ غلام قادر

مظفرآباد: قائد حزب اختلاف کا احتجاجی کال پر ردعمل آزاد جموں و...