Home سیاست اپوزیشن نے سات وزارتوں کے بجٹ میں کٹوتی کی تحاریک جمع کروادیں

اپوزیشن نے سات وزارتوں کے بجٹ میں کٹوتی کی تحاریک جمع کروادیں

Share
Share

اسلام آباد: اپوزیشن نے سات وزارتوں کے بجٹ میں کٹوتی کے لیے تحاریک قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کروادیں۔

اپوزیشن کی جانب سے بجٹ تجاویز میں کٹوتی کی تحاریک کا سلسلہ جاری ہے، آج اپوزیشن جماعتوں نے سات وزارتوں کا بجٹ کم کرنے کےلیے 460 کٹوتی کی تحاریک قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی ہیں۔

ان وزارتوں کے مطالبات زر کی منظوری کے دوران اپوزیشن ان پر کٹوتی کی تحاریک لائے گی۔ جن وزاتوں کے خلاف یہ 460 تحاریک جمع ہوئی ہیں ان میں کابینہ سیکرٹریٹ، توانائی، خزانہ و ریونیو، خارجہ امور، داخلہ امور، قانون و انصاف اور نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے ادارے شامل ہیں۔

ادھر حکومت نے کٹوتی کی تمام تحریکوں کی مخالفت کا فیصلہ کیا ہے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...