Home Uncategorized شدید ٹرولنگ پر سوناکشی اور ظہیر نے سوشل میڈیا پر کمنٹ سیکشن بند کردیئے

شدید ٹرولنگ پر سوناکشی اور ظہیر نے سوشل میڈیا پر کمنٹ سیکشن بند کردیئے

Share
Share

ممبئی: سوشل میڈیا پر شدید ٹرولنگ کے بعد سوناکشی اور ظہیر نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کمنٹ سیکشن بند کردیئے۔

بالی وڈ کی نامور اداکارہ نے اپنے سات برس پرانے بوائے فرینڈ ظہیر اقبال کے ساتھ 23 جون کو شادی کی ہے۔

شادی کے بعد اداکارہ اور ان کے شوہر نے مشترکہ طور پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس میں تصاویر شیئر کی تھیں۔

سوناکشی سنہا کے مداحوں نے جب اپنی پسندیدہ اداکارہ کو مبارکباد دینا چاہی تو پتہ چلا کہ کمنٹ سیکشن بند ہیں۔

خیال رہے کہ اداکارہ کو شادی پر بہت زیادہ ٹرولنگ کا سامنا ہے اور دونوں میاں بیوی نے ٹرولنگ سے بچنے کیلئے یہ اقدام اٹھایا ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...