Home Uncategorized تل ابیب میں اسرائیلی حکومت کیخلاف بڑا احتجاجی مظاہرہ،نعرے بازی

تل ابیب میں اسرائیلی حکومت کیخلاف بڑا احتجاجی مظاہرہ،نعرے بازی

Share
Share

تل ابیب:اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں رات کو حکومت کے خلاف بڑا مظاہرہ کیا گیا۔

 

اسرائیلی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے بعض مقامات پر آگ لگا کر سڑک بند کر دی، پولیس کو مظاہرین کے خلاف طاقت بھی استعمال کرنا پڑی۔

 

اسرائیلی پولیس نے متعدد مظاہرین کو گرفتار بھی کیا۔

 

اسرائیلی پولیس کے مطابق مظاہرین نے غیر قانونی طور پر میناچم بیگن روڈ کو بلاک کیا۔

 

قبل ازیں بھی کئی مرتبہ اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں وزیرِ اعظم نیتن یاہو اور حکومت مخالف مظاہرے ہو چکے ہیں۔

Share
Related Articles

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...

لیلیٰ زبیری نے کس بالی ووڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا؟

 سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں...