Home نیوز پاکستان بنوں کینٹ میں دہشت گردوں کی جانب سے حملے کی بزدلانہ کوشش ناکام

بنوں کینٹ میں دہشت گردوں کی جانب سے حملے کی بزدلانہ کوشش ناکام

Share
Share

بنوں:سیکیورٹی فورسز نے بنوں کینٹ میں دہشت گردوں کی جانب سے حملے کی بزدلانہ کوشش ناکام بنادی گئی۔

ذرائع کے مطابق صبح چار بج کر چالیس منٹ پر دہشت گردوں نے بنوں کینٹ کی باہر والی دیوار اور سپلائی ڈپو کے درمیان روڈ پر دھماکہ کر کے کینٹ میں داخلے کی کوشش کی۔

ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بر وقت کارروائی کر کے دہشت گردوں کی کوشش ناکام بنا دی، موٴثر کارروائی سے دہشت گردوں کو ایک کونے میں محصور کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن شروع کر دیا ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...