Home Uncategorized ابھیشیک کی طلاق والی پوسٹ کے بعد امیتابھ بچن کا مبہم ٹویٹ سامنے آگیا

ابھیشیک کی طلاق والی پوسٹ کے بعد امیتابھ بچن کا مبہم ٹویٹ سامنے آگیا

Share
Share

ممبئی: بالی وڈ اسٹار ابھیشیک کی طلاق والی پوسٹ کے بعد ان کے والد لیجنڈری امیتابھ بچن کا مبہم ٹویٹ بھی سامنے آگیا۔

ابھیشیک بچن نے طلاق کی ترغیب پر مبنی ایک پوسٹ کو لائک کیا تھا اور انڈسٹری میں یہ خبریں گرم ہیں کہ ایشوریہ رائے اور ابھیشیک کے درمیان طلاق ہوگئی ہے۔

اب بالی وڈ کے لیجنڈری اداکارہ امیتابھ بچن نے بھی ایک مبہم سا ٹویٹ کیا ہے جسے ابھیشیک اور ایشوریہ کی طلاق سے جوڑا جارہا ہے۔

امیتابھ بچن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پیغام لکھا ’مشکل کام پر واپس آگیا، زندگی کبھی بھی آسان نہیں ہوتی۔

یاد رہے کہ ابھیشیک اور ایشوریہ کے درمیان علیحدگی کی خبریں اس وقت دوبارہ گرم ہوئیں جب اننت امبانی کی شادی میں جوڑے کو الگ الگ دیکھا گیا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...