Home کھیل بھارتی کرکٹ بورڈ کا پیرس اولمپکس میں شریک انڈین ایتھلیٹس کو خطیر رقم دینے کا اعلان

بھارتی کرکٹ بورڈ کا پیرس اولمپکس میں شریک انڈین ایتھلیٹس کو خطیر رقم دینے کا اعلان

Share
Share

کراچی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے پیرس اولمپکس 2024 میں بھارتی دستے کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انڈین اولمپک ایسوسی ایشن کو ساڑھے 8 کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔

بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شا نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے فخر ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ پیرس اولمپکس میں ملک کی نمائندگی کرنے والے اپنے ناقابل یقین ایتھلیٹس کی حمایت کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ ہم اس مہم کے لیے انڈین اولمپک ایسوسی ایشن کو 8.5 کروڑ روپے فراہم کر رہے ہیں۔

Share
Related Articles

چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آفیشل پرومو جاری

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی 2025 کا پرومو...

ملتان ٹیسٹ ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر 20 سال پرانا ریکارڈ توڑڈالا

ملتان :ملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے...

بابراعظم کی ساجد کے سر پر طبلہ بجانے کی ویڈیو وائرل

ملتان:ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسری اننگز میں ویسٹ انڈین کھلاڑی کی وکٹ لینے...

ملتا ن ٹیسٹ،ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

ملتان:ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی...