Home نیوز پاکستان رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو پاکستان میں 30 جون 2025 تک قیام کی اجازت مل گئی

رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو پاکستان میں 30 جون 2025 تک قیام کی اجازت مل گئی

Share
Share

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان میں مقیم رجسڑڈ افغان مہاجرین کے قیام میں ایک سال کی توسیع کردی۔

وزارت سیفران نےافغان مہاجرین کی رجسٹریشن کارڈ کی مدت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق رجسٹریشن کارڈ میں توسیع کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے30جون 2025 تک ہوگا۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ پی او آر میں توسیع کا اطلاق پاکستان میں قانونی مقیم رجسٹرڈ افغان مہاجرین پر ہوگا۔

Share
Related Articles

چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت...

الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کی تفصیلات جاری کر دی

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں ووٹرز کی تفصیلات جاری...

پارا چنار امداد، 61 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ کرم پہنچ گیا

پشاور:پارا چنار کے لیے جانے والا 61 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ بگن...

ڈیرہ اسماعیل خان میں نئے سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا

ڈی آئی خان:نئے سال 2025 کا پہلا پولیو کیس جنوبی خیبرپختونخوا کے...