Home نیوز پاکستان پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے بعدآج مثبت رجحان

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے بعدآج مثبت رجحان

Share
Share

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے بعد مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1038 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ 100 انڈیکس 79 ہزار 578 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یادرہے کہ کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں بڑی کمی سے ہنڈرڈ انڈیکس 79 ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی نیچے آگیا تھا۔

گزشتہ روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1578 پوائنٹس کی کمی سے 100 انڈیکس 78 ہزار 539 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...