Home سیاست صدر مملکت اور بلاول بھٹو کی پارٹی کارکنوں کو ارشد ندیم کا والہانہ استقبال کرنے کی ہدایت

صدر مملکت اور بلاول بھٹو کی پارٹی کارکنوں کو ارشد ندیم کا والہانہ استقبال کرنے کی ہدایت

Share
Share

 

لاہور: صدر مملکت آصف علی زرداری اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کارکنوں کو ارشد ندیم کا والہانہ استقبال کرنے کی ہدایت کردی۔

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی لاہور ایئرپورٹ پر واپسی پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پیپلز پارٹی کے کارکنان اپنے ہاتھوں میں پارٹی کے جھنڈے لیکر ارشد ندیم کا والہانہ استقبال کریں گے۔

پیپلز پارٹی کے کارکن لاہور ایئر پورٹ پر رات ساڑھے گیارہ بجے ارشد ندیم کے استقبال کے لئے پہنچیں گے۔

Share
Related Articles

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...