Home نیوز پاکستان سینیٹ میں 5 بلوں کی منظوری کا عمل موخر

سینیٹ میں 5 بلوں کی منظوری کا عمل موخر

Share
Share

اسلام آباد:سینیٹ میں 5 بلوں کی منظوری کا عمل موخر کردیا گیا۔

پریذائیڈنگ افسر شیری رحمان نے کہا کہ سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی طرف سے حقوقِ گرفتار نظر بند افراد یا زیر حراست تحقیقات بل 2024 پیش متعلقہ بل کو مؤخر کیا جائے

انہوں نے کہا کہ وزیر مملکت شزا فاطمہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی ذاتی مصروفیات کے باعث پیش نہ ہو سکے ، شزا فاطمہ خواجہ کی آج 5 بلز پر رپورٹ پیش ہونا تھی جسے وزیر قانون کی مصروفیت کی وجہ سے موخر کرتے ہیں۔

Share
Related Articles

مومنہ اقبال کی شہرت سے جڑا افسوسناک واقعہ، بہن رمشا اقبال کا انکشاف

والد کے انتقال سے متعلق جذباتی انکشاف لاہور: پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال...

آن لائن حج پورٹل نے ڈیڑھ لاکھ رجسٹریشن کا سنگِ میل عبور کر لیا

ڈیجیٹل حج نظام میں اہم پیش رفت اسلام آباد: وزارتِ مذہبی امور...

صدرِ مملکت نے اوگرا ترمیمی آرڈیننس 2026ء پر دستخط کر دیے

اوگرا آرڈیننس 2002ء میں اہم ترامیم کراچی: صدرِ مملکت آصف علی زرداری...

خواتین کو کیسے لڑکے متوجہ کرتے ہیں؟ اداکارہ نمرہ شاہد نے دلچسپ رائے دے دی

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ شاہد نے خواتین کی...