Home سیاست کوشش ہے وہ ترامیم لائیں جن پر ساری جماعتیں متفق ہوں،خورشید شاہ

کوشش ہے وہ ترامیم لائیں جن پر ساری جماعتیں متفق ہوں،خورشید شاہ

Share
Share

اسلام آباد:پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کوشش ہے کہ وہ ترامیم لائیں جن پرساری جماعتیں متفق ہوں۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہماری اگلی میٹنگ دو بجے ہوگی، سیاسی بحران کو حل کرنے کیلئے کوششیں کر رہے ہیں، پارلیمنٹ، اداروں اور ملک کیلئے جو بہتر ہوا وہ کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ کوشش ہے کہ وہ ترامیم لائیں جن پر ساری جماعتیں متفق ہوں، مولانا فضل الرحمان کے سامنے تمام معاملات رکھے ہیں۔

سید خورشید شاہ کا مزید کہنا تھا کہ قانون سازی کیلئے پی ٹی آئی بھی اپنا رویہ تبدیل کرے۔

Share
Related Articles

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...