Home سیاست اہم آئینی ترامیم کا معاملہ، سینیٹ کا اجلاس پھر مؤخر، رات 10 بجے ہوگا

اہم آئینی ترامیم کا معاملہ، سینیٹ کا اجلاس پھر مؤخر، رات 10 بجے ہوگا

Share
Share

اسلام آباد: اہم آئینی ترامیم کے حوالے سے سینیٹ کا اجلاس ایک مرتبہ پھر مؤخر کردیا گیا اور اب رات 10 بجے طلب کرلیا گیا ہے۔

سینیٹ سیکریٹریٹ کے شعبہ میڈیا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ سینیٹ کا اجلاس آج شام بروز اتوار 15 ستمبر 2024 کو شام 7 بجے کے بجائے اب رات 10 بجے ہوگا۔

بیان میں کہا گیا کہ سینیٹ کے دفاتر ایوان کا اجلاس ختم ہونے تک کھلے رہیں گے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...