Home سیاست تحریک انصاف کے 487 متحرک کارکنوں، رہنماؤں کی نظر بندی کے احکامات واپس

تحریک انصاف کے 487 متحرک کارکنوں، رہنماؤں کی نظر بندی کے احکامات واپس

Share
Share

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے 487 متحرک کارکنوں اور رہنماؤں کی نظر بندی کے احکامات واپس لے لیے گئے۔

کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات لاہور پولیس کی درخواست پر ڈی سی لاہور نے جاری کیے تھے تاہم ڈی سی لاہور کی ہدایات پر نظر بندی منسوخ کر دی گئی۔

 

ڈی سی لاہور کی جانب سے 30 دن کی نظر بندی کے احکامات 17، 19 اور 20 ستمبر کو جاری کیے گئے۔

پولیس نے جلسے کے دوران 100 سے زائد کارکنوں کو حراست میں لیا جبکہ زیر حراست افراد میں سے متعدد کو نظر بندی کے تحت جیل بھجوایا گیا۔

نظر بندی کے احکامات واپس لیے جانے پر تمام افراد کو رہا کیا جائے گا

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...