Home سیاست وزیراعظم شہباز شریف کی سری لنکن صدارتی انتخابات میں کامیابی پر انورا کمارڈسانائیکے کو مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف کی سری لنکن صدارتی انتخابات میں کامیابی پر انورا کمارڈسانائیکے کو مبارکباد

Share
Share

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سری لنکا کے صدارتی انتخابات میں انوار کمار ڈسانائیکے کو کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ محترم انورا کمارا ڈسانائیکے کو سری لنکا کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر میری مخلصانہ مبارک باد، میں نومنتخب صدر کی ہر کامیابی کی خواہش کرتا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان سری لنکا تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ان کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں۔

Share
Related Articles

26 نومبر احتجاج کیس: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی...

وزیراعلیٰ مریم نواز کا انقلابی اقدام،پنجاب میں اے آئی گورننس نظام متعارف

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں پورے حکومتی، سرکاری اور...

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی...

ہم اسرائیل اور امریکا کی ایران پر جارحیت کے خلاف کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے...