Home سیاست اسرائیل کا لبنان میں حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر پر حملے کا دعویٰ، متعدد عمارتیں ملبے کاڈھیر، 6 افراد جاں بحق، 91 زخمی

اسرائیل کا لبنان میں حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر پر حملے کا دعویٰ، متعدد عمارتیں ملبے کاڈھیر، 6 افراد جاں بحق، 91 زخمی

Share
Share

بیروت: اسرائیل نے لبنان پر طاقتور میزائلوں سے 10 بڑے فضائی حملے کئے جس کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق ،91زخمی ہوگئے، بڑی تعداد میں مزید جانی نقصان کا خدشہ ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی بیٹی زینب نصراللہ کی شہادت کی اطلاعات بھی ہیں، حملوں میں 6 عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، اسرائیلی فوج نے حزب اللہ ہیڈ کوارٹرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کا سینٹرل کمانڈ عمارت کے نیچے قائم تھا، بمباری کا اصل ہدف حزب اللہ سربراہ حسن نصراللہ تھے، امریکا نے اسرائیلی حملوں سے لاعلمی کا اظہار کیا۔

Share
Related Articles

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...

29 مقدمات: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں اہم پیش رفت

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج...

26 نومبر احتجاج کیس: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی...