Home نیوز پاکستان باجوڑ میں پولیس موبائل پر بم حملے میں پانچ اہلکار زخمی

باجوڑ میں پولیس موبائل پر بم حملے میں پانچ اہلکار زخمی

Share
Share

باجوڑ:باجوڑمیں پولیس موبائل پر بم حملے میں پانچ اہلکا ر زخمی ہوگئے

باجوڑ کے علاقے لوئی سم میں پولیس موبائل پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا، جس کی زد میں آکر 5 پولیس اہل کار زخمی ہو گئے۔واقعے کے بعد علاقے کی ناکابندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ریموٹ کنٹرول بم کو درخت میں نصب کیا گیا تھا، جس کے پھٹنے سے زخمی ہونے والے پولیس اہل کاروں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال خار باجوڑ میں منتقل کردیا گیا ہے۔

تحصیل خار کے علاقے بھائی چینہ میں ہونے والے ریموٹ کنٹرول دھماکے میں ایس ایچ او سمیت کچھ اہل کار محفوظ رہے۔ ڈی ایس پی عبدالعزیز کے مطابق ایس ایچ او شاہ پور خان کی گاڑی معمول کے گشت پر تھی۔

واقعے کے بعد علاقے کی ناکابندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

خواتین کو کیسے لڑکے متوجہ کرتے ہیں؟ اداکارہ نمرہ شاہد نے دلچسپ رائے دے دی

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ شاہد نے خواتین کی...

پاکستان اور ایران کا مشترکہ ٹرانسپورٹ کمیٹی فعال کرنے پر اتفاق، تجارتی روابط میں بہتری کی امید

پاک ایران ٹرانسپورٹ تعاون کو فروغ دینے کا فیصلہ پاکستان اور ایران...

وینزویلا میں تباہ کن زلزلہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس

وینزویلا میں زلزلے سے جانی و مالی نقصان پاکستان کے صدرِ مملکت...

9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ

نویں محرم الحرام پر ملک بھر میں ماتمی جلوسوں کا انعقاد شہدائے...